fbpx
بزم

مرحبا

خیر مقدم انسان کی پیدائش سے لے کر کوچ کرنے تک ہر شخص کئی مراحل سے گزرتا ہے، کٹھن بھی آرام دہ بھی اور جب بھی وہ ایک مرحلہ پار کرلیتا ہے تو احساس کرتا ہے کے گزشتہ واقعہ بڑی حکمت کا تھا، یا تو کچھ سکھا گیا یا آزما گیا اور کچھ نہیں بھی تو مسکرانے کا  یہ پچھتانے کاسبب بن گیا۔ ہم اکثر اپنی زندگی بحث، مباحثہ، مقابلے اور اور ایک دوسرے کو نشانہ بنانے میں لگا دیتے ہیں اور ایک لا حاصل قسم کی جدو جہد اپنے پر تاری کیئے رکھتے ہیں، اور ایسے میں کہیں اپنے بہت ہی اہم لمحات کو یا تو نظر انداز کر دیتے ہیں یا پھر بالکل ہی کہیں بھلا بیٹھتے ہیں، اس ہی خوف کی بنا میں نے سوچا کیوں

قصہ کہانی

تنہائی

میں اکثر سوچتا ہوں کے درحقیقت یہ خوف ہے کیا؟ (adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({}); عام فہم انداز میں تو شاید کسی خطرے کے پیش نظر دل میں پیدا ہونے والا جذبہ ہو پر ہر خوف کا جنم ایک وسوسے سے ہوتا ہے، پر وہیں میں سمجھتا ہوں کے اگر خوف کو قابو کرنا ہے تو گھر سے نکل کر دنیا کا سامنا کرنا چاہیئے، کیوں کے بہادر وہ نہیں جو شیر کو مار ڈالے، بہادر وہ ہے جو شیر کے خوف کو فتح کرکے اس کا سامنا کرے، میرا خوف دنیا نہیں اور نا ہی جن بھوت جنتر منتر یا کوئی دشمن ہے میرا خوف میرا وسوسہ ہے جو مجھے میری تنہائی کی یاد دلاتا ہے میرے سونے کے بعد..

Travelogistani

ٹریولوگستانی

کیونکہ سفر سے ہے ارتقاء دریائے بینٹوٹہ پر دریائی سفاری میرے بچپن میں ہی مجھے سفر کی مکھی نے اچھے سے ڈنک مار دیا تھا۔ بچپن میں یہاں اسکول کی تعطیلات ہوئیں نہیں اور وہاں میرے والدین ہم بہن بھائیوں کو کہیں نا کہیں گھومانے کے لیئے لے گئے۔ بچپن سے ہی میں نے اس چشم کُشا تجربے سے لطف اٹھایا ہے۔ پتئیا کے سمندر کی گہرائی ناپتے ہوئے اگرچہ میں پاکستانی ہوں اور پاکستان کی محبت میرے خون کے ہر قطرے میں رچی بسی ہوئی ہے پر پھر بھی جو تجربہ مجھے بیرون ممالک سفر کے دوران میسر آتا ہے وہ مجھے گھر میں نہیں ملتا۔سب سے بڑی بات، جو دنیا گھومنے سے مجھ سے روشناس ہوئی وہ یہ کے میں اپن

بزم

فالج کی 10 خاموش علامات

فالج ایسا مرض ہے جس کے دوران دماغ کو نقصان پہنچتا ہے اور جسم کا کوئی حصہ مفلوج ہوجاتا ہے اور مناسب علاج بروقت مل جائے تو اس کے اثرات کو کم از کم کیا جاسکتا ہے تاہم اکثر لوگ اس جان لیوا مرض کی علامات کو دیگر طبی مسائل سمجھ لیتے ہیں اور علاج میں تاخیر ہوجاتی ہے۔   فالج کے دورے کے بعد ہر گزرتے منٹ میں آپ کا دماغ 19 لاکھ خلیات سے محروم ہو رہا ہوتا ہے اور ایک گھنٹے تک علاج کی سہولت میسر نہ آپانے کی صورت میں دماغی عمر میں ساڑھے تین سال کا اضافہ ہوجاتا ہے۔ علاج ملنے میں جتنی تاخیر ہوگی اتنا ہی بولنے میں مشکلات، یاداشت سے محرومی اور رویے میں تبدیلیوں جیسے مسائل کا خطرہ بڑھ جائے گا

Blook

International Guerillas

Ever Beautiful Babra Shareef who played as the leading lady from the film International Guerillas Satanic Verses, the fourth novel by Salman Rushdie, a Pakistani origin British writer was banned in the Islamic world because of what was perceived as an irreverent depiction of the prophet Muhammad SAWW (PBUH). The title refers to a disputed Muslim tradition that is related in the book. According to this tradition, Muhammad referred to as Mahound (Mahound is a despicable name for Mohammad the prophet of Islam (PBUH), found in Medieval and later European literature. This vers