کررونا وائرس اور ہم پاکستانی
کیا ہم واقعی قوم کی خدمت کررہے ہیں؟ ایک وقت تھا جب کوئی مصیبت یا موذی وبا انسان کو آ گھیرتی تھی تب سب آپس میں یک جان ہو کر توبہ تلا کرتے اور اللہ کی بارگاہ میں اس کے حضور سجدہ ور ہوکر اپنے گناہوں کی معافی طلب کرتے، اور آذان دیتے مگر افسوس سد افسوس آج اس کے بالکل برعکس ہو رہا ہے۔ اگر دشمن دکھ رہا ہو تو اس کو مات دینا یا اس کا مقابلہ کرنا آسان ہو جاتا ہے، مگر یہاں پر تو دشمن نہ صرف آنکھوں سے اوجھل ہے بلکہ یہ بھی نہیں پتا کہ یہ کس طرف سے ہم پر وار کرے گا، ایسے دور میں ہم نے کررونا وائرس جس کو کووڈ 19 بھی کہتے ہیں پرمختلف مذاق بنانا شروع کردیئے اور نہ صرف مذاق بلکہ