ٹریولوگستانی
کیونکہ سفر سے ہے ارتقاء دریائے بینٹوٹہ پر دریائی سفاری میرے بچپن میں ہی مجھے سفر کی مکھی نے اچھے سے ڈنک مار دیا تھا۔ بچپن میں یہاں اسکول کی تعطیلات ہوئیں نہیں اور وہاں میرے والدین ہم بہن بھائیوں کو کہیں نا کہیں گھومانے کے لیئے لے گئے۔ بچپن سے ہی میں نے اس چشم کُشا تجربے سے لطف اٹھایا ہے۔ پتئیا کے سمندر کی گہرائی ناپتے ہوئے اگرچہ میں پاکستانی ہوں اور پاکستان کی محبت میرے خون کے ہر قطرے میں رچی بسی ہوئی ہے پر پھر بھی جو تجربہ مجھے بیرون ممالک سفر کے دوران میسر آتا ہے وہ مجھے گھر میں نہیں ملتا۔سب سے بڑی بات، جو دنیا گھومنے سے مجھ سے روشناس ہوئی وہ یہ کے میں اپن